وہ شکل سے شریف گھر کی بیٹی لگ رہی تھی میں پاس گیا میرے قریب ہو کر بولی چلو گے صاحب میں نے پوچھا کتبے پیسے لو گی کہنے لگی آپ کتنے دیں گے میں نے اس کی نیلی سی آنکھوں میں جھانک کر دیکھا وہ بے بس سی تھی میں نے بولا آو کار میں بیٹھو وہ ڈر رہی تھی کہنے لگی کتنے آدمی ہو میں نے کہا ڈرو نہیں میں اکیلا ہی ہوں وہ خاموش بیٹھی رہی پھر کہنے لگی آپ مجھے سگریٹ سے اذیت تو نہیں دو گے نا میں مسکرایا بلکل بھی نہیں پھر اس نے ایک لمبی سانس بھری آپ میرے ساتھ کوئی ظلم تو نہیں کریں گے نا آپ چاہے مجھے 500 کم دے دینا لیکن میرے ساتھ برا نہ کرنا پلیز وہ بہت خوبصورت تھی معصومیت اس کی باتوں سے ٹپک رہی تھی پھر بھی خدا جانے وہ کیوں جسم بیچنے پہ مجبور تھی وہ نہیں جانتی تھی میں کون ہوں میں نے پوچھا کھانا کھایا ہے کہنے لگی نہیں میں ہوٹل کے سامنے کار رکی ہوٹل والا مجھے جانتا تھا اس نے جلدی سے کھانا پیک کیا مجھے دیا میں کار میں بیٹھ گیا آ کر میں اپنے آفس کی طرف چل دیا چوکیدار نے دروازہ کھولا میں کار پارک کی رات کے 11 بج رہے تھے سب اپنااپنا کام کر رہے تھے وہ مسلسل میری طرف دیکھے جا رہی تھی میں ...
Urdu Shayari world 786 is such a website which provide you all kinds of poetry new and old in Indian and Pakistani Collections of poets are available. The Poetry is in every sense enough to suit every occasion like romantic poetry Attitude Poetry sad poetry Faiz Ahmed Faiz Poetry Ahmed Faraj Poetry Mirza Ghalib Poetry Parveen Shakir poetry, John Elia Poetry we hope that you will like our little effort.